سری لنکا کے قریب ایرانی بحری جہاز ڈوبنے سے 140 افراد لاپتہ، ڈرون حملے میں سعودی آئل ریفائنری کو نشانہ بنانے کی کوشش

بی بی سی اردو  |  Mar 04, 2026

سری لنکا میں گالے بندرگاہ کے قریب ایرانی بحری جہاز ڈوب گیا، جس کے بعد 140 افراد لاپتہ ہیںایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق رہبر اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای کی تین روزہ آخری رسومات ملتوی کر دی گئی ہیں اور اس حوالے سے کسی نئی تاریخ کا اعلان بھی نہیں کیا گیاسعودی عرب کی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ اُن کی جانب سے دارالحکومت ریاض کے جنوب میں دو کروز میزائل ناکام بنا دیے گئےاسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران اُن کی جانب سے شروع کی جانے والی حالیہ کارروائی کے جواب میں اسرائیل پر حملے کر رہا ہےامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اب ایران کے پاس بحریہ ہے نہ فضائیہ اور نہ ہی فضائی دفاعی نظام، تقریباً سب کچھ تباہ ہو گیا۔‘ایران کی ہلالِ احمر سوسائٹی کا کہنا ہے کہ سنیچر سے شروع ہونے والے امریکی اور اسرائیلی حملوں میں ایران میں اب تک 787 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں افغانستان اور مشرق وسطی کے حوالے سے ان کیمرہ بریفنگ دی گئی

سری لنکا کے قریب ایرانی بحری جہاز ڈوبنے سے 140 افراد لاپتہ، ڈرون حملے میں سعودی آئل ریفائنری کو نشانہ بنانے کی کوشش

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More