ایران اور امریکہ رات بھر جاری رہنے والے مذاکرات کے باوجود معاہدے پر پہنچنے میں ناکام

بی بی سی اردو  |  Apr 12, 2026

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان 16 گھنٹے طویل مذاکرات کے باوجود معاہدہ نہیں ہو سکا ہے اِن تاریخی براہ راست مذاکرات کے دوران تکنیکی ماہرین کی سطح پر بھی بات چیت ہوئی اور تحریری مسودوں کا تبادلہ کیا گیاامریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ کوئی معاہدہ ہو نہ ہو ’مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا‘امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ امریکہ نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں ہٹانے کا آغاز کر دیا ہے۔ تاہم ایرانی فوج کے بقول آبنائے ہرمز پر ایران کا کنٹرول برقرار ہے

ایران اور امریکہ رات بھر جاری رہنے والے مذاکرات کے باوجود معاہدے پر پہنچنے میں ناکام

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More