وفاقی بجٹ: تنخواہوں، پنشن میں سات فیصد اضافہ، تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کی شرح میں کمی جبکہ دفاعی بجٹ میں اضافہ

بی بی سی اردو  |  Jun 12, 2026

وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے لیے 18 ہزار 771 ارب روپے سے زائد حجم کا بجٹ پیش کر دیا ہےوفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں سات فیصد اضافے کی تجویز پیش کی گئی ہےحکومت نے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کی شرح میں کمی کی تجویز پیش کی ہے جبکہ پراپرٹی کی منتقلی پر ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح میں بھی کمی کی تجویز ہے دفاعی بجٹ 17.6 فیصد اضافے کے بعد تین ہزار ارب روپے کرنے کی تجویز ہےبجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن کی جانب سے شدید نعرے بازی کی گئی تاہم بجٹ سیشن کے اختتام پر حزب اختلاف نے ایوان سے واک آؤٹ کیا ہے

وفاقی بجٹ: تنخواہوں، پنشن میں سات فیصد اضافہ، تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کی شرح میں کمی جبکہ دفاعی بجٹ میں اضافہ

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More