بیروت پر حملہ ’نہیں ہونا چاہیے تھا‘: اسرائیلی حملے پر ایران کے سخت ردِ عمل کے بعد ٹرمپ کا بیان

بی بی سی اردو  |  Jun 14, 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتوار کے روز بیروت پر اسرائیلی حملے کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کارروائی ’نہیں ہونی چاہیے تھی۔‘لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے پر اتوار کے روز ہونے والے اسرائیلی حملے میں کم از کم تین افراد ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے۔امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے کہا ہے کہ ’امریکہ اور ایران کے درمیان معاہدے کی جانب پیش رفت جاری ہے اور اب یہ سوال نہیں کہ معاہدہ ہوگا یا نہیں، بلکہ یہ کہ وہ کب طے پائے گا۔‘ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر باقر قالیباف نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ’اگر آپ اپنے وعدوں پر عمل کرنے کی نہ خواہش رکھتے ہیں اور نہ ہی صلاحیت، تو پھر مذاکرات یا کسی بھی عمل کو آگے بڑھانے کی بات کرنا ممکن نہیں رہے گا۔‘ایران کے ساتھ معاہدہ اتوار کو طے پا جائے گا، آبنائے ہرمز کو فوری طور پر 'سب کے لیے کھول دیا جائے گا: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصدیق

بیروت پر حملہ ’نہیں ہونا چاہیے تھا‘: اسرائیلی حملے پر ایران کے سخت ردِ عمل کے بعد ٹرمپ کا بیان

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More