News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
افغان فورسز کی چمن میں بلااشتعال فائرنگ، 1 شہری شہید، 18 افراد زخمی     چمن بارڈر پر افغان فورسز کی فائرنگ، 4 ایف سی جوان زخمی، آئی ایس پی آر     راجن پور: تھانہ محمد پور کی حدود میں فائرنگ،4افراد جاں بحق 1زخمی     وزیراعظم کا ویژن پاکستان کو لوڈ شیڈنگ فری بنانا ہے، عابد شیرعلی     آخری دن میزبان بولنگ کا ہمارے پاس جواب نہ تھا، مصباح الحق     بارباڈوس:ویسٹ انڈیزکےہاتھوں پاکستان کوعبرتناک شکست     سرحد پار سے مردم شماری ٹیم پر فائرنگ، چمن سرحد بند     ’مکی‘ اور ’منی‘ حقیقی زندگی میں میاں بیوی تھے     پاناما کیس، سپریم کورٹ کا آج ہی جے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ     پنجاب: مختلف اضلاع میں سرچ آپریشن، 41 افراد گرفتار     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
Kallar Kahar beautiful Motorway road view, Pakistan Kallar Kahar beautiful Motorway road view, Pakistan
Samzu Water Park Pictures Ticket Price 2015 & Location in Karachi Samzu Water Park Pictures Ticket Price 2015 & Location in Karachi
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> Nawai Waqt
کھیلوں کی خبریں Share your views
عالمی یوم مزدور اسپورٹس فیسٹیول،جوڈو مین اینڈ ویمن چمپئن شپ [نوائے وقت] 05 May, 2017

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سندھ جوڈو ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سندھ اسپورٹس بورڈ کے اشتراک سے عالمی یوم مزدور اسپورٹس فیسٹیول کے سلسلے میں جوڈو مین اینڈ ویمنز چمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا جس میں کراچی کے 6اضلاع کے جوڈو کھلاڑیوںنے حصہ لیا ۔ مہمان خصوصی چوہدری نادر فاروق نے کہاکہ کھیلوں کے میدانوں کو آباد کرنا عبادت سے کم نہیں کھیل صحت مند سرگرمیوں کے فروغ اور صحت مند زندگی کا واحد ذریعہ ہے سندھ اسپورٹس بورڈ کی جانب سے کھیلوں کے فروغ کے حوالے سے کاوشوں پر خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے تمام شریک کھلاڑی اور کامیاب جوڈوکا کو مبارکباد پیش کیا ۔سندھ جوڈو ایسوسی ایشن کی جانب سے جوڈو چمپئن شپ کے انعقاد کو سراہتے ہوئے مقررین نے کہاکہ جوڈو سیلف ڈیفنس کا بہترین ہتھیار ہے۔ مردوں میں 55کے جی کیٹگری میں ڈسٹرکٹ سنٹرل کے حامد علی نے گولڈ ،ڈسٹرکٹ سائوتھ کے فیصل نے سلور اور ڈسٹرکٹ ویسٹ کے عمران نے برائون میڈل حاصل کئے۔60کے جی کیٹگری میں ڈسٹرکٹ سینٹرل کے حارث ریحان نے گولڈ ،ڈسٹرکٹ سائوتھ کے صابر حسین نے سلور،ڈسٹرکٹ ویسٹ کے ایم عارف نے برائونز میڈل حاصل کئے ۔اوپن ویٹ کیٹگری میں ڈسٹرکٹ سنیٹرل کے عبداللہ نے گولڈ ،ڈسٹرکٹ سائوتھ کے مبین نے سلور ،ڈسٹرکٹ ایسٹ کے ناصر نے برائونز میڈل حاصل کئے ۔خواتین میں 44کیٹگری میں ڈسٹرکٹ سنیٹرل کی مریم رفیق گولڈ،ڈسٹرکٹ سائوتھ کی ساریہ سلور ،ڈسٹرکٹ ملیر کی جویریاخالد نے برائونز میڈل حاصل کئے ۔48کیٹگری میں ڈسٹرکٹ سینٹر ل کی صوبیہ احمد گولڈ ،ڈسٹرکٹ سائوتھ کی اشمیرہ سلور،ڈسٹرکٹ ویسٹ کی بتول نے برائونز میڈل حاصل کئے ۔اوپن ویٹ کیٹگری میں ڈسٹرکٹ سینٹرل کی صالحہ گولڈ ،ڈسٹرکٹ سائوتھ کی جویریا بٹ سلور اور ڈسٹرکٹ ملیر کی حمیرہ نے برائونز میڈل حاصل کئے۔


View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal