حفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس

اب تک  |  Jun 03, 2020

اسلام آباد: (3 جون 2020) مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا۔

مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا۔ ذرائع کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی کےاجلاس میں گیارہ نکاتی ایجنڈے پرغور کیا جائے گا۔ اجلاس میں مغربی بارڈر مینجمنٹ کےلیے 8.84 ارب روپے کی گرانٹ کے اجرا پر بھی غور ہو گا جبکہ ایف بی آر کی 20 کروڑ کی سپلیمنٹری گرانٹ کی درخواست زیر غور آئے گی۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں رواں مالی سال آئی بی کےلیے بجٹ شارٹ فال پورا کرنے کی سمری پر بھی غور کیا جائے گا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More