شاہد آفریدی کے خاندان نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

شمع نیوز  |  Jul 04, 2020

اسلام آباد ( آن لائن ) سابق کرکٹر شاہد آفریدی کی خاندان نے کورونا وائرس کو شکست دے دی۔انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ الحمداللہ ان کی اہلیہ ، بیٹی اقصٰی اور انشاء کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ہے۔اس سے قبل ان کے خاندان کے تمام افراد کے ٹیسٹ مثبت ائے تھے اور اب ایک بار پھر ٹیسٹ کروانے پر ان کیکویڈ۔19کی ٹیسٹ رپورٹس منفی آ ئی

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More