ہالی ووڈ کے معروف اداکار 41 برس کی عمر میں کورونا وائرس کی وجہ سے زندگی کی بازی ہار گئے

روزنامہ خبریں  |  Jul 06, 2020

نیویارک ویب ڈیسک : ہالی ووڈ کے اداکار اور معروف کامیڈین ” نک کورڈیرو “ کورونا وائرس کے باعث مسلسل 95 روز تک زیر علاج رہنے کے بعد 41 سال کی عمر میں دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق اداکارکی اہلیہ ” کلوٹس “ نے پیغام جاری کرتے ہوئے موت کی تصدیق کی اور کہا کہ میرے پیارے شوہر دنیا سے چلے گئے ہیں ، وہ اپنی فیملی کی محبت میں گھرے ہوئے تھے اور وہ ہنستے اور گاتے ہوئے اس دنیا سے رخصت ہوئے ہیں ۔اداکار کی
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More