اہم اسلامی ملک میں بڑی تبدیلیاں،وزیراعظم نے 6وزرا کے استعفے قبول کرلیے

روزنامہ اوصاف  |  Jul 10, 2020

سوڈان(نیوز ڈیسک) سوڈان کے چھ وزراءنے اپنے عہدوں سے استعفے دے دیے ہیں اور وزیراعظم عبداللہ حمدوک نے ان کے استعفے قبول کر لیے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوڈانی حکومت نے ایک بیان میں بتایا کہ خزانہ ، خارجہ اور توانائی کے وزراءسمیت کابینہ کے چھے ارکان اپنے عہدوں سے مستعفی ہوئے ہیں جبکہ وزیراعظم نے وزیرصحت کو برطرف کردیا ہے اور ان کی جگہ عبوری کابینہ کے لیے سات نئے وزراءنامزد کیے ہیں۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More