اعصام الحق کی عوام سے عید سادگی اور احتیاط سے منانے کی اپیل

جی این این  |  Aug 02, 2020

لاہور:(انس سعید) قومی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے کہاہے کہ عید کے موقع ہے لیکن صورتحال غیر معمولی اور مشکل ہے اس عید پر اپنا، اپنے گھر والوں اور دوسروں کا خیال رکھیں اور سماجی فاصلے کو یقینی بنائیں۔ اعصام الحق نے کہا کہ تمام افراد سے درخواست کرتا ہوں حکومتی ایس اوپیز پر عمل درآمد کریں اس مرتبہ عید مختلف ہے میں بھی اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کو نہیں ملوں گا اپنے اہل خانہ کے ہمراہ سادگی اور عقیدت کے ساتھ عید مناؤں گا کوشش کر رہا ہوں اپنے گھر والوں ، رشتے داروں اور دوستوں کو کورونا وائرس سے محفوظ رکھوں ۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More