ایماندار چور کی لرزہ خیز داستان

اب تک  |  Aug 06, 2020

ہالی وڈ: (3 اگست 2020) بینک ڈکیت زندگی کے ایک موڑ پر اپنے گناہوں کا کفارہ کرنا چاہتا ہے لیکن سنسنی خیز انکشافات پھر اسے جرم کی راہ پر ڈال دیتے ہیں۔

ہالی وڈ کرائم ڈراما مووی ہونیسٹ تھیف کا مرکزی کردار میں ہیں لیام نیسن نے۔ کہانی ہے بینک ڈکیت کی جو عشق میں ہوجاتا ہے گرفتار۔ شرافت کی زندگی گزارنے کی خواہش ہوتی ہے لیکن جس کی محبت میں وہ یہ سب کررہا ہے وہ اس کے بارے میں یہ جان کر وہ ٹوٹ جاتا ہے کہ وہ انتہائی بدعنوان ہے۔ اب ایسے میں وہ جرم کی راہ پر چلتے ہوئے اپنے لیے پھر سے کوئی مقام پانے کی جستجو کرتا ہے۔کیا وہ ہوگا کامیاب اس کا علم ہوگا نو اکتوبر کو۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More