ملک میں سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

نوائے وقت  |  Aug 07, 2020

لاہور(کامرس رپورٹر)ملک میں سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے اورفی تولہ سونا مزید 2 ہزار 500 روپے مہنگا ہو گیا ہے جس سےایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ  32 ہزار روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونا ایک لاکھ 13 ہزار 169 روپے کا ہو گیا۔  22 قیراط سونا 1 لاکھ 3 ہزار 738 روپے فی 10 گرام ہو گیا۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 2054 ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More