چکن و نگز میں کورونا وائرس کی تشخیص۔۔۔خبرسےدنیابھرمیں ہلچل مچ گئی

روزنامہ اوصاف  |  Aug 14, 2020

بیجنگ(نیوزڈیسک) چین کے حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ برازیل سے درآمد کردہ فروزن چکن ونگز میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ جس کے بعد فروزن فوڈ کے حوالے سے تحفظات پیدا ہوگئے ہیں۔ چین کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ویبو پر دیئے گئے سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ درآمد شدہ چکن ونگز میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے، تاہم انہوں نے برانڈ کا نام نہیں بتایا البتہ اس کمپنی کی دیگر مصنوعات کی جانچ پڑتال بھی شروع کردی گئی ہے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More