سپرسانک جیٹ طیارے کی تیاری شروع

روزنامہ اوصاف  |  Aug 14, 2020

کراچی (ویب ڈیسک )رول رائس کمپنی نے ’ورجن گالیکٹک‘ سپر سونک جیٹ طیارے کے انجن کی تیاری شروع کردی ہےجس کی رفتار 2300 میل فی گھنٹہ ہوگی اور وہ نیو یارک سے لندن تک کا سفر 2 گھنٹے میں طے کرلے گا۔ اس سے قبل سپرسونک جیٹ کونکر تیار کیا گیا تھا جس کی رفتار دنیا کے تیز ترین طیارے کی تھی مگر کئی وجوہات کی وجہ سے وہ کامیاب نہ ہوسکا یہ طیارہ 9 سے 19 مسافروں کی گنجائش کا ہوگا۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More