ملک کو مزید مقروض ہونے سے بچانے کیلے شکریہ لیڈر، مراد سعید

روزنامہ خبریں  |  Aug 14, 2020

ویب ڈیسک : وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے لیڈر ’عمران خان‘ کو مخاطب کرتے ہوئے شکریہ ادا کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مراد سعید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ملک کو مزید مقروض ہونے سے بچانے کیلے شکریہ لیڈر۔

مراد سعید کا کہنا تھا کہ عمران خان آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ آپ نے مہنگے معاہدوں کا عوام پر بوجھ کم کردیا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More