ايبٹ آباد: آتشزدگی سے مہمان خانہ جل کر خاکستر

سماء نیوز  |  Oct 31, 2020

ايبٹ آباد کی سبزی منڈی کے قريب حجرے (مہمان خانہ) ميں لگی آگ پر ایک گھنٹے بعد قابو پالیا گیا۔

ریسکو 1122 کی  تين فائر بريگيڈ نے آگ پر قابو پایا۔

ریسکیو حکام کے مطابق آگ شاٹ سرکٹ کے باعث لگی تاہم اردگرد گھروں کے رہائشی محفوظ رہے۔ حجرہ خل کر خاکستر ہوگیا۔

آگ لگنے کے واقعے میں کسی شخص کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More