بھارت کے معروف اور ابھرتے ہوئے اداکار ورن دھون نے اپنی شادی کی پہلی سالگرہ کے موقع پر کچھ یادگار تصاویر شیئر کی ہیں۔اداکار ورن دھون نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی شادی اور دیگر رسومات کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے اپنے تاثرات کا اظہار کیا ہے۔
View this post on Instagram
A post shared by VarunDhawan (@varundvn)
View this post on Instagram
A post shared by VarunDhawan (@varundvn)
View this post on Instagram
A post shared by VarunDhawan (@varundvn)اداکار ورن دھون کی شادی ایک سال قبل اپنی سالوں پرانی محبت سے ہوئی تھی جو ہ میڈیا کی نظروں سے بچا کر رکھی گئی تھی۔اس شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر سامنے نہیں آئیں تھیں لیکن پھر بھی ان کے مداحوں نے ان کے لئے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا تھا۔بعدازاں دونوں کو متعدد بار ایک ساتھ دیکھا بھی گیا تھا اسکے علاوہ اداکار اپنی اہلیہ کے ساتھ گزارے ہوئے لمحات سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔
View this post on Instagram
A post shared by VarunDhawan (@varundvn)
View this post on Instagram
A post shared by VarunDhawan (@varundvn)
View this post on Instagram
A post shared by VarunDhawan (@varundvn)
View this post on Instagram
A post shared by VarunDhawan (@varundvn)
Square Adsence 300X250