سورج کسی بھی وقت مغرب سے نکل جائے گا ۔۔ جانور عجیب و غریب حرکت کیوں کر رہے ہیں؟ سائنسدانوں نے دنیا کی تباہی سے متعلق بڑی پیشن گوئی کر دی

ہماری ویب  |  Feb 04, 2023

دنیا میں حیرت انگیز اور تجسس سے بھرے واقعات ہو رہے ہیں، لیکن کچھ ایسے ہوتے ہیں، جو کہ خوف میں مبتلا کر دیتے ہیں۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔

سائنس کی جانب سے ایک ایسی تحقیق کی گئی ہے، جو کہ ایک خطرناک قیامت کی نشانی کی ترجمانی کر رہی ہے، اس تحقیق کے مطابق مارس سیارہ ایک ایسی صورتحال سے گزرنے والا ہے، جس میں سیارہ اپنی سمیت مخالف سمت میں کرنے والا ہے، یعنی مارس اس وقت جس سمت میں جا رہا ہے، اس سے مخالف سمت میں شروع ہو جائے گا۔

حیرت انگیز بات یہ بھی ہے کہ اس کے بعد اگلی باری زمین کی ہے، جو کہ مخالف سمت میں ہو جائے گا، یعنی مشرق سے نکلنے والا سروج مغرب میں غروب ہوتا ہے، تو الٹی سمت سے نکلنے کا مطلب ہے کہ سورج مغرب سے نکلے گا اور مشرف میں غروب ہوگا۔

واضح رہے کہ قیامت کی بڑی نشانیوں میں سے ایک نشانی یہ بھی ہے کہ سورج مغرب سے نکلے گا اور مشرق میں غروب ہوگا۔ سائنس کی جانب سے جاری کی گئی معلومات کے مطابق یہ مارس سے پہلے دیگر سیاروں کے ساتھ بھی یہ عمل ہو چکا ہے، اور اب اگلی باری زمین کی ہے۔

دوسری جانب زمینی جانور بھی کچھ ایسا کرتے دکھائی دیے ہیں، جس نے سب کو حیران کر دیا ہے، اردن کے فارم میں رات کے اندھیرے میں بھیڑوں نے کچھ ایسا کیا جس نے سب کو حیران کر دیا، پراسرار طور پر بھیڑ گول دائرہ بنا کر گھومنے لگے۔

گول دائرے میں چکر لگا کر چلنے والے بھیڑ کی ویڈیو ابھی تھمی نہ تھی، کہ منگولیا سے بھی کچھ ایسی ہی ویڈیو مناظر نے صارفین کو حیران کر دیا، دن کے روشنی میں بھیڑ گول دائرے میں چکر لگاتے دکھائی دیے۔

سائنسدانوں کے مطابق ایک ایسا بیکٹیریا جو کہ جانوروں کی موت کا باعث بنتا ہے، وہ انہیں گول دائرے میں چلنے پر مجبور کرتا ہے، یہی وجہ ہے ک جانور ڈپریشن، کھانا چھوڑنے اور بُری صورتحال سے دوچار ہو جاتا ہے۔

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More