کسی کو جنگ کے لئے کپڑے استری کرنے ہیں تو کسی کی آنکھ میں صابن چلا گیا۔۔ بھارت کی گیدڑ بھبکیوں کے جواب میں پاکستانیوں کی دلچسپ میمز

ہماری ویب  |  Apr 25, 2025

انڈیا جی پانی پلا دیجئیے، گلا سوکھ رہا ہے"

جنگ کی نماز کتنے بجے ہوگی

انڈیا پانی کھول دو میری آنکھ میں صابن چلا گیا ہے

یہ ہیں وہ چند میمز جو اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہیں اور پاکستانی عوام ان کو بھرپورانجوائے کررہے ہیں

گزشتہ دنوں بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے سب سے خوبصورت علاقے پہلگام میں بھارتی شہریوں پر ہونے والے افسوس ناک حملے میں جہاں پاکستان کو بھارت سے ہمدردی تھی. وہیں بھارت نے ہمیشہ کی طرح اپنی ناقص سیکورٹی کا الزام ایک بار پھر پاکستان پر دھر دیا.

پہلگام واقعے کو بنیاد بناتے ہوئے بھارت نے سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کا اعلان کیا اور ساتھ ہی ساتھ جنگ کی بزدلانہ کارروائیاں کرنے کی دھمکیاں دینی بھی شروع کردیں.

اور جیسے کہ سب جانتے ہیں پاکستانی نوجوان ایسی گیدڑ بھبکیوں کو خاطر میں نہیں لاتے تو بھارتیوں کی سوشل میڈیا پر دی جانے والی دھمکیوں کا جواب پاکستانی میمز بنا کر دے رہیں.

آپ بھی انجوائے کریں.

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More