پاک بھارت کشیدگی: پی ایس ایل کا شیڈول کیا ہوگا؟

سچ ٹی وی  |  May 07, 2025

بھارتی جارحیت کے پیش نظر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ شیڈول کے مطابق جاری رہے گا۔

پی سی بی کے اعلامیہ کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ آج راولپنڈی میں شیڈول کے مطابق ہو گا۔

بڑے بڑے نام دوڑ میں شامل پی سی بی کا کہنا ہے کہ میچ کا ٹاس ساڑھے سات بجے جبکہ میچ 8 بجے شروع ہو گا اور پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز میں بھی کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل 10 کے فائنل کی میزبانی لاہور کا قذافی اسٹیڈیم 18 مئی کو کرے گا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More