پی آئی اے نجکاری، خریداری کی تاریخ میں توسیع

سچ ٹی وی  |  May 27, 2025

قومی ائیرلائن کی خریداری کے لیے اظہار دلچسپی جمع کرانے کی آخری تاریخ 19جون تک بڑھا دی گئی۔

نجکاری کمیشن کے اعلامیے کے مطابق پی آئی کی خریداری کے لیے آخری تاریخ سرکاری طور پر 15 دن کے لیے بڑھائی گئی ہے، اظہار دلچسپی کی تاریخ جو پہلے 3 جون تھی اب اسے  عید کی وجہ سے 19 جون کردیا گیا ہے۔ 

اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ نجکاری کی دیگر تمام شرائط جوں کی توں رہیں گی۔ 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More