غزہ میں امدادی سامان کی تقسیم کے مراکز کے قریب اسرائیلی فوج کی فائرنگ: 10 افراد ہلاک 30 زخمی

بی بی سی اردو  |  Jun 10, 2025

غزہ کی شہری دفاع کے مطابق پیر کے روز امداد کی تقسیم کے دو مراکز کے قریب اسرائیلی فوج فائرنگ سے 10 افراد ہلاک اور 30 ​​سے ​​زائد زخمی ہو گئے ہیں۔گریٹا تھنبرگ کو ڈی پورٹ کرنے کے لیے تل ابیب ائیرپورٹ روانہ کر دیا گیا، یاد رہے وہ غزہ کے متاثرین کے لیے امداد لے کر جانے والے کشتی میں سوار تھیں۔پاکستان کے آئندہ مالی سال 2025 -26 کا بجٹ آج شام قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے موجودہ مالی سال میں پاکستان کی معیشت کا سائز چار سو گیارہ ارب ڈالر ہو گیا جو گذشتہ مالی سال میں 372 ارب ڈالر تھا۔ٹرمپ انتظامیہ نے امریکی ریاست لاس اینجیلس میں امیگریشن کے خلاف جاری مظاہروں پر قابو پانے کے لیے پیر کو مزید 700 امریکی میرینز اور مزید دو ہزار نیشنل گارڈز اہلکار تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔

غزہ میں امدادی سامان کی تقسیمکے مراکز کے قریب اسرائیلی فوج کی فائرنگ: 10 افراد ہلاک 30زخمی

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More