190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کے معاملے پر سماعت منسوخ، پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج

بی بی سی اردو  |  Jun 11, 2025

اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیر اعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی درخواستوں پر آج سماعت نہ ہونے پر پر پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں نے ہائی کورٹ کے باہر احتجاج کیا ہے۔وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ’بجٹ میں ایسی ٹیرف اصلاحات کی ہیں جو گذشتہ 30 سال میں کبھی نہیں کی گئیں۔ تنخواہ دار طبقے کو ہر ممکن ریلیف دیا گیا ہے۔'پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کے روز انڈیکس 1650 پوائنٹس اضافے کے بعد 123723 پوائنٹس کی سطح تک پہنچ گیا۔امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس کا کہنا ہے کہ صدرٹرمپ بین الاقوامی سطح پر دیرینہ تنازعات کو حل کرنے کے لیے اقدامات کرتے ہیں اسی لیے امید ہے کہ صدر ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر کو بھی حل کرسکیں گے۔امریکی شہر لاس اینجلس میں امیگریشن کے خلاف جاری مظاہروں میں تیزی آنے کے بعد میئر کی جانب سے مقامی ایمرجنسی لگانے اور کرفیو کے نفاذ کا اعلان کر دیا گیا ہے

190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کے معاملے پر سماعت منسوخ، پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More