احمد آباد طیارہ حادثہ: 242 افراد کو لے جانے والا طیارہ ’ٹیک آف کے فوراً بعد ڈاکٹروں کے ہاسٹل پر گِرا‘، امدادی کارروائیاں جاری

بی بی سی اردو  |  Jun 12, 2025

انڈیا کے شہر احمد آباد میں مسافر طیارہ گر کر تباہ، طیارے پر مسافروں اور عملے کے اراکین سمیت 242 افراد سوار تھےفلائٹ ریڈار کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والا طیارہ لندن جا رہا تھا اور 'ٹیک آف کے فوراً بعد 625 فٹ کی بلندی پر طیارے سے رابطہ منقطع ہو گیا'وزیر اعظم کا طیارہ حادثے پر اظہار افسوس: 'سانحے نے دھچکا پہنچایا، دل افسردہ ہے'طیارے پر سوار مسافروں میں انڈین، برطانوی، پرتگال اور کینیڈا کے شہری شامل ہیںعراق میں امریکی سفارتخانے کو 'سکیورٹی خدشات' کے باعث جزوی طور پر خالی کروانے کا اعلان

احمد آباد طیارہ حادثہ: 242 افراد کو لے جانے والا طیارہ ’ٹیک آف کے فوراً بعد ڈاکٹروں کے ہاسٹل پر گِرا‘، امدادی کارروائیاں جاری

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More