صنم سعید اور محب مرزا کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش.. کیا خوبصورت نام رکھا؟

ہماری ویب  |  Jun 20, 2025

مشہور اداکارہ صنم سعید اور محب مرزا کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے. انسٹاگرام پوسٹ کے مطابق بچے کی پیدائش 18 جون کو ہوئ.

پوسٹ میں بچے کے نام کا اعلان بھی کیا گیا. محب مرزا اور صنم نے بیٹے کا نام ولی حسن مرزا رکھا ہے.

واضح رہے کہ محب مرزا کی صنم سعید سے پہلے آمنہ شیخ سے شادی ہوئی تھی اور دونوں کی ایک بیٹی بھی ہے جبکہ آمنہ سے طلاق کے بعد صنم سعید سے دوسری شادی کی.

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More