سچ ٹی وی | Jun 24, 2025
اسرائیل نے گھٹنے ٹیک دیئے، امریکی صدر سے ایران کوجنگ بندی پررضا مند کرنے کیلئے اپیل کی، قطر میں ایرانی حملوں کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور امریکی نائب صدر نے امیر قطر کوٹیلی فون کیا۔ اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ بندی میں ثالثی کا کردارادا کرنے کی درخواست کی۔
خبر ایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے امیر قطر کو بتایا کہ اسرائیل نے جنگ بندی پر رضامندی ظاہر کی ہے۔
ایران کو جنگ بندی پر آمادہ کیا جائے، خبرایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ امیر قطرنے ٹیلی فون کرکے ایران کی رضا مندی حاصل کی۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More