ہماری ویب | Jun 25, 2025
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ غیرملکی میڈیا سے بات کرتے ہوئے برس پڑے اور ایرانی جوہری تنصیبات کی ’مکمل تباہی‘ کے حوالے سے شکوک پر مبنی رپورٹس کو مسترد کردیا۔ یاد رہے امریکی میڈیا کے علاوہ اسرائیلی میڈیا نے بھی حالیہ رپورٹ میں اس بات کا تذ کرہ کیا ہے۔
سی این این اور نیویارک ٹائمز نے امریکہ کی ڈیفنس انٹیلیجنس ایجنسی کے ابتدائی جائزے کا حوالہ دیا ہے جس کے مطابق امریکی حملوں میں ایران کے جوہری پروگرام کے اہم ترین حصے تباہ نہیں ہوئے بلکہ حملوں سے ایران کا جوہری پروگرام محض چند ماہ پیچھے چلا گیا ہے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More