ٹک ٹاک کے ورژن میں حیرت انگیز تبدیلیاں

سچ ٹی وی  |  Jul 08, 2025

ابھی یہ واضح نہیں کہ M2 ایپ میں الگورتھم یا یوزر ڈیٹا کو کیسے ہینڈل کیا جائے گا

ٹک ٹاک امریکی صارفین کے لیے ایک جدید "صرف امریکی" ورژن پر کام کر رہا ہے جسے داخلی طور پر "M2" کا نام دیا گیا ہے، اور یہ نیا ایپ ستمبر کو متعارف کروانے کا منصوبہ ہے

موجودہ ورژن نومبر سے مارچ 2026 تک کام کرتا رہے گا جس کے بعد امریکی صارفین کو ایپ کو اپ ڈیٹ کرنا پڑے گا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ امریکی حکومت کی سیکیورٹی خدشات کی بنا پر ٹک ٹاک کی امریکی شاخ کو الگ کرکے مقامی سرمایہ کاروں کے حوالے کرنا ضروری قرار دیا گیا ہے۔

ابھی یہ واضح نہیں کہ M2 ایپ میں الگورتھم یا یوزر ڈیٹا کو کیسے ہینڈل کیا جائے گا لیکن یہ امریکی قوانین کے مطابق بنایا جا رہا ہے ۔

چین نے امریکا کے ساتھ ٹیک ڈیل کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد M2 ایپ کے ذریعے ٹک ٹاک امریکی صارفین کی سیکیورٹی حساسیت کو کم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

جیسی خصوصیات متعارف کرائی ہیں، خاص طور پر نوجوانوں کے لیے۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More