بنوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں آٹھ شدت پسند ہلاک: آئی ایس پی آر

بی بی سی اردو  |  Nov 22, 2025

وزیراعظم شہباز شریف نے سکیورٹی فورسز کی جانب سے بنوں میں کیے گئے آپریشن میں آٹھ شدت پسندوں کو ہلاک کرنے پر انھیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔پاکستان کی وفاقی حکومت کی جانب سے قیمتی دھاتوں بشمول سونے کی برآمد و درآمد کو بحال کر دیا گیا ہے۔وفاقی حکومت نے این ایف سی اجلاس کے لیے صوبوں کو نوٹس ارسال کر دیے ہیں۔پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کو سزائے موت ملنا اور ان کی حوالگی کی درخواست بنگلہ دیش کا اندرونی معاملہ ہے۔

بنوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں آٹھ شدت پسند ہلاک: آئی ایس پی آر

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More