حماد اظہر کا این اے 129 کے ضمنی الیکشن میں فارم 45 ’غائب ہونے‘ کا الزام بے بنیاد ہے: الیکشن کمیشن

بی بی سی اردو  |  Nov 23, 2025

پاکستان میں قومی اسمبلی کے چھ اور پنجاب اسمبلی کے سات حلقوں میں آج ضمنی انتخابات کے دوران پولنگ کا عمل جاری ہے دبئی میں ایک ایئر شو کے دوران انڈین فضائیہ کے تیجس لڑاکا طیارے کے حادثے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے انڈین پائلٹ کی میت انڈیا پہنچا دی گئی ہے۔یورپ، کینیڈا اور جاپان سے تعلق رکھنے والے یوکرین کے اتحادیوں نے روس یوکرین جنگ کو ختم کرنے کے امریکی منصوبے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ادھر ٹرمپ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روس یوکرین جنگ ختم کرانے کے لیے امریکہ کا مجوزہ منصوبہ یوکرین کے لیے ان کی ’حتمی پیشکش‘ نہیں ہے۔غزہ پر اسرائیل کے متعدد فضائی حملوں میں کم از کم 22 فلسطینی ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ حملے پانچ مختلف مقامات پر ہوئے جن میں رہائشی گھر بھی شامل ہیں۔

حماد اظہر کا این اے 129 کے ضمنی الیکشن میں فارم 45 ’غائب ہونے‘ کا الزام بے بنیاد ہے: الیکشن کمیشن

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More