اسلام آباد میں چینی شہریوں کی سکیورٹی کے لیے خصوصی یونٹ قائم کیا جائے گا: محسن نقوی کی چینی ہم منصب کو یقین دہانی

بی بی سی اردو  |  Jan 07, 2026

طالبان نے افغانستان کے شمالی صوبے تخار میں سونے کی ایک کان پر جھڑپوں کی اطلاعات کی تصدیق کر دی ہے۔انڈین پنجاب کی پولیس کا 15 سالہ 'جاسوس' گرفتار کرنے کا دعویٰ: 'حساس فوجی تنصیبات کی معلومات پاکستان بھیجتا تھا'پاکستان میں انسانی حقوق کی کارکن ایڈووکیٹ ایمان مزاری نے اپنے خلاف عدالت میں زیر سماعت 'متنازع ٹویٹس کیس' پر اثر انداز ہونے کا الزام لگاتے ہوئے فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کو بطور گواہ عدالت بلانے کی درخواست دائر کی ہے۔وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گرین لینڈ کے حصول کے حوالے سے 'متعدد آپشنز' پر بات کر رہے ہیں، جس میں فوج کا استعمال بھی شامل ہے۔

اسلام آباد میں چینی شہریوں کی سکیورٹی کے لیے خصوصی یونٹ قائم کیا جائے گا: محسن نقوی کی چینی ہم منصب کو یقین دہانی

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More