’مشکل اور خطرناک وقت‘: صدر ٹرمپ کا 50 فیصد اضافے کے ساتھ امریکی فوجی بجٹ 1.5 کھرب ڈالر کرنے کا مطالبہ

بی بی سی اردو  |  Jan 08, 2026

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگرس سے ملک کو ’انتہائی مشکل اور خطرناک حالات‘ درپیش ہونے کے سببدفاعی اخراجات کو 1.5 کھرب ڈالر تک کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔وینزویلا کی عبوری صدر نے صدارتی اعزازی گارڈ کے سربراہ جنرل خاویر مارکانو تاباتا کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے ہیں کہ جس کے تحت واشنگٹن 66 بین الاقوامی تنظیموں، کنونشنز اور معاہدوں سے دستبردار ہو جائے گا۔امریکی فورسز نے بحرِ اوقیانوس اور کیریبین میں دو آپریشنز کے دوران وینزویلا کے تیل کی برآمدات سے منسلک دو آئل ٹینکرز کو ضبط کر لیا ہے۔ سندھ حکومت نے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف ایک بڑے آپریشن کا آغاز کردیا ہےجس دوران پنجاب پولیس سے بھی مدد لی جائے گی۔

’مشکل اور خطرناک وقت‘: صدر ٹرمپ کا 50 فیصد اضافے کے ساتھ امریکی فوجی بجٹ 1.5 کھرب ڈالر کرنے کا مطالبہ

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More