ایران ٹرمپ کے ساتھ کسی معاہدے پر راضی نہ ہوا تو ’مزید شدت سے‘ کارروائیاں کریں گے: امریکہ کی دھمکی

بی بی سی اردو  |  Mar 31, 2026

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ ایران ٹرمپ کے ساتھ کسی معاہدے پر راضی نہ ہوا تو ’مزید شدت سے‘ کارروائیاں کریں گے۔ امریکی صدر نے برطانیہ کو ’خود آبنائے ہرمز سے تیل لانے‘ کا مشورہ دیا ہے اور اسرائیل کے لیے عسکری امداد پہنچانے والے طیاروں کو فضائی حدود سے نہ گزرنے دینے پر فرانس پر تنقید کی ہے۔ اسرائیلی دفاعی افواج نے پیر کے روز جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ چار اسرائیلی فوجی لبنان میں ہلاک اور دو زخمی ہوئے ہیں۔اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ وہ دو ایسے واقعات کی تحقیقات کر رہی ہے جن میں اقوام متحدہ کے اہلکار ’ہلاک ہوئے۔‘کویت کا کہنا ہے کہ ایران نے دبئی کی ایک بندرگاہ پر لنگر انداز اس کے ایک بڑے خام تیل کے ٹینکر کو نشانہ بنایا ہے۔

ایران ٹرمپ کے ساتھ کسی معاہدے پر راضی نہ ہوا تو ’مزید شدت سے‘ کارروائیاں کریں گے: امریکہ کی دھمکی

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More