امریکی آرمی چیف ریٹائر جبکہ اٹارنی جنرل پام بونڈی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا: کرج پُل پر امریکی حملے میں آٹھ ہلاکتیں

بی بی سی اردو  |  Apr 03, 2026

امریکی محکمہ دفاع نے فوج کے چیف آف سٹاف جنرل رینڈی جارج کی ریٹائرمنٹ کی تصدیق کر دی ہےسی بی ایس نیوز کے مطابق امریکی سیکریٹری دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے آرمی چیف جنرل رینڈی جارج کو عہدہ چھوڑنے کے احکامات جاری کیے تھےصدر ٹرمپ نے امریکی اٹارنی جنرل پام بونڈی کو عہدے سے ہٹا دیا ہےمشرقِ وسطیٰ کے بلند ترین پُل پر امریکی حملے میں آٹھ ہلاکتیں: 'زیر تعمیر پُلوں پر حملے ایران کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور نہیں کر سکتے،' ایرانی وزیر خارجہاقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا امریکہ اور اسرائیل سے جنگ روکنے کا مطالبہ

امریکی آرمی چیف ریٹائر جبکہ اٹارنی جنرل پام بونڈی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا: کرج پُل پر امریکی حملے میں آٹھ ہلاکتیں

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More