لبنان اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی میں تین ہفتوں کی توسیع، ٹرمپ کو ایران کے ساتھ معاہدے کی ’کوئی جلدی نہیں‘

بی بی سی اردو  |  Apr 23, 2026

ٹرمپ کا اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں تین ہفتوں کی توسیع کا اعلان امریکی صدر کا ایران میں ’سخت گیروں‘ اور ’اعتدال پسندوں‘ کے درمیان اختلافات کا دعویٰ، قالیباف اور پزشکیان سمیت ایرانی قیادت کی تردیداسرائیلی وزیرِ دفاع کی ایران کو ’تاریکی اور پتھر کے دور‘ میں دھکیلنے کی دھمکیجنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے کے دوران صحافی امل خلیل کی ہلاکت، آخری رسومات کے دوران ہزاروں افراد کی شرکتامریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق ایران کے خلاف بحری ناکہ بندی کے آغاز سے اب تک مجموعی طور پر 33 بحری جہازوں کو روکا گیا ہے

لبنان اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی میں تین ہفتوں کی توسیع، ٹرمپ کو ایران کے ساتھ معاہدے کی ’کوئی جلدی نہیں‘

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More