حزب اللہ اور اسرائیلی فوج کے ایک دوسرے پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کے الزامات

بی بی سی اردو  |  Apr 24, 2026

لبنان کے وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ حکومت حزب اللہ گروپ کو غیر مسلح کرنے کے لیے فوج کی تعیناتی میں اہم اقدامات کرنے کے لیے تیار ہے تاہم اس کے لیے اسرائیلی افواج کا ملک سے انخلا ضروری ہو گاپوپ لیو نے امریکہ اور ایران پر جنگ کے خاتمے کے لیے امن مذاکرات جاری رکھنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس تنازع نے 'ایران میں بے قصور لوگوں کی ایک پوری آبادی کو متاثر کیا ہے۔'امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایران پر ورلڈ کپ میں شرکت کی پابندی نہیں تاہم اگر ایران شرکت نہیں کرتا تو یہ اس کا اپنا فیصلہ ہوگا۔آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر ضلع میں شدت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا جس میں 22 شدت پسند ہلاک کر دیے گئےٹرمپ کا اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں تین ہفتوں کی توسیع کا اعلان

حزب اللہ اور اسرائیلی فوج کے ایک دوسرے پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کے الزامات

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More