ایران کا اردن، کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ ، امریکہ کا ایران میں 20 اہداف پر حملوں کے بعد ’جوابی کارروائی‘ ختم کرنے کا اعلان

بی بی سی اردو  |  Jun 10, 2026

فارس نیوز ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ پاسداران انقلاب نے اردن میں امریکی فوجی اڈے پر میزائل حملہ کیا ہے۔سینٹکام نے اعلن کیا ہے کہ اس نے ایران کے خلاف جوابی حملوں کا سلسلہ مکمل کر لیا ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل امریکی سینٹرل کمانڈ نے اعلان کیا تھا کہ صدر ٹرمپ کی ہدایت پر آدھی رات کے بعد، ایران کے خلاف 'سیلف ڈیفنس سٹرائیکس' شروع کی ہیںپاسدارانِ انقلاب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امریکہ نے آج علی الصبح جسک، سرک اور قشم کے کئی مقامات پر حملے کیے، جسمیں سرک میں ایک مواصلاتی ٹاور کو نقصان پہنچا اور شہری سپلائی کے پانی کے دو ٹینک تباہ ہو گئے۔پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں کالعدم قرار دی گئی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے متعدد رہنماؤں کی گرفتاری میں مدد یا ان کے بارے میں اطلاع فراہم کرنے والوں کے لیے ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان کیا گیا ہےجموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے منگل کے روز ہڑتال کی کال دی گئی تھی۔ اس کے پیشِ نظر مظفرآباد میں تمام مارکیٹس بند رہیں

ایران کا اردن، کویت اور بحرین میں امریکی اڈوںپر حملوں کا دعویٰ ، امریکہ کا ایران میں 20 اہداف پر حملوں کے بعد ’جوابی کارروائی‘ ختم کرنے کا اعلان

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More