پاسداران انقلاب کا چار امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، پانچ ایرانی میزائل فضا میں مار گرائے: اردن

بی بی سی اردو  |  Jun 10, 2026

اردن کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ایران کی طرف سے داغے گئے پانچ میزائلوں کو مار گرایا ہے، دوسری جانب پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل استعمال کرتے ہوئے (امریکی فوجی اڈوں پر مشتمل) چار بڑے اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔سینٹکام نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ایران کے خلاف جوابی حملوں کا سلسلہ مکمل کر لیا ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل سینٹرل کمانڈ نے اعلان کیا تھا کہ صدر ٹرمپ کی ہدایت پر ایران کے خلاف 'سیلف ڈیفنس سٹرائیکس' شروع کی ہیں۔پاکستان کی وفاقی حکومت کا مجموعی قرض تقریباً 82000 ارب روپے تک بڑھ گیا: سٹیٹ بینکپاکستان کو مئی 2026 کے دوران بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے 4.25 ارب ڈالر کی ترسیلاتِ زر موصول ہوئیں جو ملکی تاریخ میں ایک ماہ کے دوران آنے والی سب سے زیادہ رقم ہے

پاسداران انقلاب کا چار امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، پانچ ایرانی میزائل فضا میں مار گرائے:اردن

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More