امریکی حملے کے بعد ایران کی جوابی کارروائیاں، بحرین اور کویت میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے اور آبنائے ہرمز مکمل بند کرنے کا دعویٰ

بی بی سی اردو  |  Jun 11, 2026

امریکی سینٹرل کمانڈ کا تازہ حملوں کے بعد ایران میں کارروائی ختم کرنے کا اعلان ایران نے امریکی صدر کے اس دعوے کی تردید کی ہے جس میں اُنھوں نے کہا تھا کہ ایران کی درخواست پر حملے روکے گئے ہیں۔امریکی حملوں کے جواب میں ایران نے خطے میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے اور آبنائے ہرمز مکمل طور پر بند کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ ان کا ملک 'بار بار ہونے والی جنگ بندی کی خلاف ورزیوں' کے بعد جنگ کے خاتمے کے لیے ہونے والے سفارتی مذاکرات کے مستقبل کا ازسرِ نو جائزہ لے رہا ہے۔ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے ایرانی قوم کو 'بمباری، دھمکیوں اور فوجی دباؤ کے ذریعے سر تسلیم خم کرنے پر مجبور کرنا ناممکن ہے' اور وہ 'یقینی طور پر ہار نہیں مانے گی۔'

امریکی حملے کے بعد ایران کی جوابی کارروائیاں، بحرین اور کویت میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے اور آبنائے ہرمز مکمل بند کرنے کا دعویٰ

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More