امریکہ کے بغیر اسرائیل کا وجود نہ ہوتا، ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کیا تو ’اڑا دیا جائے گا‘: ٹرمپ

بی بی سی اردو  |  Jun 16, 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ معاہدہ ’کامیاب ہونا چاہیے‘ اور ان کو توقع ہے کہ اس معاہدے کا دوسرا مرحلہ ’نسبتاً آسان ہوگا۔‘پاکستانی وزیرِ دفاع نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر حکومت کو ’بلیک میل‘ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ کسی ’ہجوم کو، کسی جلسے جلوس کو اس بات کا اختیار نہیں دیا جا سکتا۔‘حتمی معاہدے تک پہنچنے کے لیے ایران، امریکہ مذاکرات کا نیا دور جمعے سے سوئٹزرلینڈ میں شروع ہوگا: عباس عراقچیمعاہدے کے تحت جوہری معائنہ کاروں کو ایران میں دوبارہ داخلے کی اجازت ہو گی: جے ڈی وینسڈونلڈ ٹرمپ جمعہ سے پہلے ہی ابتدائی معاہدے کی دستاویز جاری کر سکتے ہیں: جے ڈی وینسامریکہ کی جانب سے ایران کو 30 کروڑ ڈالر دیے جانے کی خبر ’فیک نیوز‘ ہے: ڈونلڈ ٹرمپتین ایرانی آئل ٹینکرز اور دو کارگو جہاز آبنائے ہرمز سے گزرے ہیں: ایرانی سرکاری میڈیامعاہدے پر دستخط ہو چکے ہیں، معاہدہ مکمل ہو چکا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکہ کے بغیر اسرائیل کا وجود نہ ہوتا، ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کیا تو ’اڑا دیا جائے گا‘: ٹرمپ

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More