روس کے یوکرینی دارالحکومت پر میزائلوں اور ڈرونز سے حملے، کم از کم 10 افراد ہلاک

بی بی سی اردو  |  Jul 02, 2026

دوحہ میں امریکہ اور ایران کے درمیان بلواسطہ مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے: قطری وزارتِ خارجہ'ہمیں تنگ کرنا اور ٹرمپ کے الفاظ دہرانا بند کریں'، باقر قالیباف ایران-امریکہ مذاکرات کے ناقدین پر برہم اسرائیلی وزیر دفاع کے بیان پر ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایرانی عوام اور قیادت کے خلاف کسی بھی خطرے کا فوری اور سخت جواب دیا جائے گا۔ترجمان دفتر خارجہ نے افغانستان پر حملوں کے حوالے سے انڈیا کے بیانات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ’پاکستان کے خلاف اس کے بے بنیاد الزامات اور اشتعال انگیز بیانات کی کوئی اہمیت نہیں۔' دوسری جانب پاکستان اور انڈیا نے قونصلر رسائی کے دوطرفہ معاہدے کے تحت ایک دوسرے کی تحویل میں موجود قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کر لیا ہے۔

روس کے یوکرینی دارالحکومت پر میزائلوں اور ڈرونز سے حملے، کم از کم 10 افراد ہلاک

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More