پروٹون ساگا، پاکستان کی سستی ترین سیڈان گاڑی

سماء نیوز  |  Jun 25, 2021

پروٹون ساگا ملایشیاء میں تیار کردہ 13سو سی سی سیڈان گاڑی ہے۔ اس کی تین اقسام پاکستان میں متعارف کروائی گئی ہیں۔ مینول چلنے والی گاڑی 19 لاکھ 80 ہزار روپے ہے۔ اسٹینڈرڈ آٹومیٹک گاڑی کی قیمت 21 لاکھ 30 ہزار روپے ہے۔اس ویڈیو میں سماء منی نے ساگا کی سب سے اعلیٰ قسم ایس کا تجزیہ کیا ہے۔ اس گاڑی میں اسٹینڈرڈ قسم سے زیادہ فنکشنز موجود ہیں۔ اس کی قیمت 22 لاکھ 30 ہزارروپے ہے۔ ایس گاڑی میں فرنٹ پارکنگ سنسرز موجود ہیں۔ اس کے علاوہ بیک ویو کیمرہ،7 انچ ایل سی ڈی اور الوائے رمز ہیں۔ تمام تینوں اقسام میں ائیر بیگز اور ریورس پارکنگ سنسرز بھی نصب ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More