سچ ٹی وی | Jun 22, 2025
ایرانی وزیر خارجہ کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا فوری اجلاس بلانے کا مطالبہ ،ایران کا اپنی سالمیت، آزادی اور خود مختاری پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہ کرنے کا دو ٹوک اعلان۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی استنبول میں میڈیا ٹاک، کہا، اپنی آزادی اور خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، امریکی جارحیت کے تباہ کن اثرات ہونگے، امریکی حملے اقوام متحدہ کےچارٹر اور عالمی قوانین کے خلاف ہیں۔، صدر ٹرمپ نے ایران پر حملہ کر کے اپنی عوام سے بھی وعدہ خلافی کی،
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More