اسٹاک مارکیٹ کی اڑان ، کے ایس سی 100 انڈیکس میں تاریخ رقم

ہماری ویب  |  Jul 14, 2025

پاکستان اسٹاک ایکس میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر پیر کو زبردست تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے اور ٹریڈنگ شروع ہونے کے بعد پہلے ہی گھنٹے میں کے ایس ای 100 انڈیکس میں 1200پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا.

جس سے کے ایس ای 100 انڈیکس ایک لاکھ 35 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا , جس سے کے ایس ای 100 انڈیکس ایک لاکھ 35ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا تیزی کا یہ سلسلہ ٹریڈنگ کے اختتام تک جاری رہا اور انڈیکس 2202پوائںٹس کے اضافے سےایک لاکھ 36ہزار505 پوائنٹس کی سطح پربند ہوا۔

واضح رہے کہ پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں گزشتہ کئی ہفتوں سے تیزی کا رجحان ہےاور انڈیکس روز نئے ریکارڈ قائم کررہا ہے

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More