فیلڈ مارشل عاصم منیر عمران خان کا مسئلہ حل کریں، پوری قوم آپ کے ساتھ کھڑی ہو گی: علی امین گنڈاپور

بی بی سی اردو  |  Sep 27, 2025

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کسی صورت میں آپریشن نہیں چاہتے بلکہ افغانستان کے ساتھ مذاکرات چاہتے ہیں تاکہ صوبے میں امن قائم ہو۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ یمن میں حوثی باغیوں کی جانب سے ایل پی جی ٹینکر کے 27 رکنی عملے کو رہا کر دیا ہے۔باجوڑ کے علاقے ماموند لغڑی میں کھیتوں میں ہونے والے ایک دھماکے میں چار نوجوان ہلاک اور تین زخمی ہو گئے ہیںآئی ایس پی آر کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں سیکیورٹی فورسز اور پولیس کے آپریشن میں17شدت پسند ہلاک کر دیے گئے ہیںوزیر دفاع خواجہ آصف نے امریکی صحافی مہدی حسن کے ساتھ انٹرویو میں کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ ہونے والا تاریخی دفاعی معاہدہ قطر پر اسرائیلی حملے کا رد عمل نہیں بلکہ اس پر کافی عرصے سے دونوں ملکوں کے درمیان بات چیت جاری تھی۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر عمران خان کا مسئلہ حل کریں، پوری قوم آپ کے ساتھ کھڑی ہو گی: علی امین گنڈاپور

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More