اسرائیل اور لبنان کے درمیان 10 روزہ جنگ بندی کا آغاز : ’اگر معاہدے پر دستخط اسلام آباد میں ہوئے تو شاید میں پاکستان جاؤں،‘ ٹرمپ

بی بی سی اردو  |  Apr 17, 2026

اسرائیل اور لبنان کے درمیان 10 روزہ جنگ بندی کا آغاز ہو گیا ہےامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے جوہری ہتھیار حاصل نہ کرنے کے امریکی مطالبے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے اور اگر اسلام آباد میں کوئی معاہدہ ہوتا ہے تو 'میں شاید خود چلا جاؤں۔'وائٹ ہاؤس کے ایک عہدیدار نے بی بی سی نیوز اردو کو بتایا ہے کہ فی الوقت کسی بھی پاکستانی نمائندے کا امریکہ کا دورہ طے نہیں ہے۔امریکہ کا کہنا ہے کہ ایرانی تیل کی سمگلنگ کے نیٹ ورک پر پابندیاں عائد کی گئی ہیںپاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے جدہ میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے اور انھیں 'امن کوششوں میں پیشرفت سے آگاہ کیا' ہے۔ جبکہ امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کی کوششوں کے سلسلے میں پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر نے تہران کا دورہ کیا ہے

اسرائیل اور لبنان کے درمیان 10 روزہ جنگ بندی کا آغاز : ’اگر معاہدے پر دستخط اسلام آباد میں ہوئے تو شاید میں پاکستان جاؤں،‘ ٹرمپ

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More