ایران کے ساتھ معاہدے میں ’بڑی پیشرفت‘ کے بعد پاکستان اور دیگر ممالک کی درخواست پر ’پراجیکٹ فریڈم‘ روک دیا گیا: ٹرمپ

بی بی سی اردو  |  May 06, 2026

ایران کے ساتھ معاہدے پر ’بڑی پیشرفت‘ کے بعد ’پراجیکٹ فریڈم‘ کچھ وقت کے لیے روکا جا رہا ہے: امریکی صدر ٹرمپٹرمپ کے مطابق آبنائے ہرمز میں پھنسے جہازوں کی رہنمائی کے لیے جاری ’پراجیکٹ فریڈم‘ کو قلیل مدت کے لیے روکنے کا فیصلہ ’پاکستان اور دیگر ممالک‘ کی درخواست پر کیا۔ایران کے خلاف جنگ کا جارحانہ مرحلہ مکمل ہو چکا، تہران کو مذاکرات کی میز پر لوٹنا چاہیے: مارکو روبیومتحدہ عرب امارات کی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ اس پر ایران کی طرف سے حملہ کیا گیا ہےایرانی افواج نے متحدہ عرب امارات پر حملے نہیں کیے، کسی بھی کارروائی کا بھرپور جواب دیا جائے گا: پاسدارنِ انقلاب

ایران کے ساتھ معاہدے میں ’بڑی پیشرفت‘ کے بعد پاکستان اور دیگر ممالک کی درخواست پر ’پراجیکٹ فریڈم‘ روک دیا گیا: ٹرمپ

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More