عراقچی کا جنگ کے بعد پہلا دورۂ بیجنگ اور چینی ہم منصب سے ملاقات، امریکی ’پراجیکٹ فریڈم‘ رُکنے کے بعد تیل کی قیمتوں میں کمی

بی بی سی اردو  |  May 06, 2026

ٹرمپ کی جانب سے ایران کے ساتھ معاہدے پر پیشرفت اور ’پراجیکٹ فریڈم‘ کچھ وقت کے لیے روکنے کے اعلان کے بعد عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمیٹرمپ کے مطابق آبنائے ہرمز میں پھنسے جہازوں کی رہنمائی کے لیے جاری ’پراجیکٹ فریڈم‘ کو قلیل مدت کے لیے روکنے کا فیصلہ ’پاکستان اور دیگر ممالک‘ کی درخواست پر کیاایران کے خلاف جنگ کا جارحانہ مرحلہ مکمل ہو چکا، تہران کو مذاکرات کی میز پر لوٹنا چاہیے: مارکو روبیوایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی بیجنگ میں چینی ہم منصب سے ملاقاتمتحدہ عرب امارات کا کہنا ہے کہ اس پر ایران کی طرف سے حملہ کیا گیا۔ پاسداران انقلاب کے مطابق ایران کی مسلح افواج نے متحدہ عرب امارات کے خلاف کسی بھی نوعیت کے حملے نہیں کیے

عراقچی کا جنگ کے بعد پہلا دورۂ بیجنگ اور چینی ہم منصب سے ملاقات، امریکی ’پراجیکٹ فریڈم‘ رُکنے کے بعد تیل کی قیمتوں میں کمی

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More