قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر خزانہ کی بجٹ تقریر کا آغاز: گذشتہ دو سال آئی ایم ایف کے کہنے پر ٹیکس لگائے، اس بار بہتر بجٹ پیش کریں گے، شہباز شریف

بی بی سی اردو  |  Jun 12, 2026

ٓآئندہ مالی سال کے لیے پاکستان کا وفاقی بجٹ پیش کیا جا رہا ہے، وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کر رہے ہیںوفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کی منظوری دے دی وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گذشتہ دو برسوں میں آئی ایم ایف کے کہنے پر ٹیکس لگانے پڑے جس سے مہنگائی ہوئی تاہم اس سال بہتر بجٹ پیش کریں گےوفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کو ریلیف دیا جائے گاپیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ وہ آج ہونے والے بجٹ اجلاس کا بائیکاٹ نہیں کریں گے بجٹ اجلاس سے قبل وفاقی سرکاری ملازمین کا احتجاج، تنخواہوں اور پینشن میں میں بڑے اضافے کا مطالبہ، ریڈ زون میں سکیورٹی سخت

قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر خزانہ کی بجٹ تقریر کا آغاز: گذشتہ دو سال آئی ایم ایف کے کہنے پر ٹیکس لگائے، اس بار بہتر بجٹ پیش کریں گے، شہباز شریف

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More