وفاقی بجٹ 27-2026: تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کی شرح میں کمی، دفاعی بجٹ میں 17.6 فیصد اضافے کی تجویز

بی بی سی اردو  |  Jun 12, 2026

وفاقی حکومت کا 18 کھرب 77 ارب سے زائد کا بجٹ پیش، دفاعی بجٹ کے لیے تین ہزار ارب روپے مختصپاکستان کا آئندہ مالی سال کے لیے چار فیصد شرح نمو کا ہدف، مہنگائی کی شرح 8.2 فیصد مقرر ٓآئندہ مالی سال کے لیے پاکستان کا وفاقی بجٹ پیش کیا جا رہا ہے، وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کر رہے ہیںتنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کی شرح میں کمی کا اعلانوفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کی منظوری دے دی وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گذشتہ دو برسوں میں آئی ایم ایف کے کہنے پر ٹیکس لگانے پڑے جس سے مہنگائی ہوئی تاہم اس سال بہتر بجٹ پیش کریں گےوفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کو ریلیف دیا جائے گاپیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ وہ آج ہونے والے بجٹ اجلاس کا بائیکاٹ نہیں کریں گے بجٹ اجلاس سے قبل وفاقی سرکاری ملازمین کا احتجاج، تنخواہوں اور پینشن میں میں بڑے اضافے کا مطالبہ، ریڈ زون میں سکیورٹی سخت

وفاقی بجٹ 27-2026: تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کی شرح میں کمی، دفاعی بجٹ میں 17.6 فیصد اضافے کی تجویز

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More